Monday, December 23, 2024
ہومBusinessانٹر بینک میں ڈالر سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا



 (اشرف خان )روپے کی قدر میں بہتری کیلئے پیش قدمی جاری ، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کمی ہو گئی ۔
سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 277.76 روپے سے کم ہوکر 277.75 روپے پر بند ہوا،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2پیسے مہنگا ہو گیا ،  278 روپے 79 پیسے پر پہنچ گیا، یورو   1.73 روپے مہنگا ہوکر 291.61 روپے ،برطانوی پاؤنڈ 87 پیسے مہنگا ہوکر 349.68 روپے ،یو اے ای درہم 3  پیسے کمی سے 75.97 روپے ،
سعودی ریال 2 پیسے کم ہوکر   74.18 روپے کا ہوگیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں