ہوم Business انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 51 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 51 پیسے کا ہو گیا

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 7 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 7 پیسے بڑھ کر 278 روپے 51 پیسے ہو گیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں منفی آغاز

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 391 پوائنٹس کم ہو کر 79 ہزار 726 آ گیا ہے۔

گزشتہ ہفتے پی ایس ایکس میں کاروبار میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی، جس میں کے ایس ای 100 انڈیکس 81500 کی بلند ترین سطح کو بھی عبور کر چکا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version