ہوم Business انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 93 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 332 پوائنٹس کے اضافے سے 68 ہزار 749 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 68 ہزار 416 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version