ہوم Business انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 420 پوائنٹس کے اضافے سے 73 ہزار 505 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 73 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version