ہوم Business انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 52 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 569 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 830 پر آ گیا۔

گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر انڈیکس 78 ہزار 260 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version