ہوم Business اپناگھر بنانا خواب بن گیا سیمنٹ کی بوری مزید مہنگی ہو گئی

اپناگھر بنانا خواب بن گیا سیمنٹ کی بوری مزید مہنگی ہو گئی

0



(24 نیوز )رئیل سٹیٹ سیکٹر کیلئے ایک اور بُری خبر سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سیمنٹ کی بوری میں 30 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،سیمنٹ کا ریٹ ریٹیل میں 1230 روپے فی بیگ تک پہنچ گیا، قیمتوں میں اضافے پر سیمنٹ ڈیلرز کا اظہار برہمی ،کہا کہ پراپرٹی اور رئیل اسٹیٹ کا کاروبار پہلے ہی زبوں حالی کا شکار ہے ، قیمتیں بڑھا کر کمپنیاں اس سیکٹر کے لئے مزید مسائل پیدا کر رہی ہیں ،قیمتوں میں اضافے کی وجہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بتایا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سکولز کے بعد کالجز میں بھی موسم گرماکی تعطیلات کااعلان





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version