ہوم Business اڈانی کروپ نے کہا کہ سیبی چیف کے ساتھ کوئی تجارتی رابطہ نہیں...

اڈانی کروپ نے کہا کہ سیبی چیف کے ساتھ کوئی تجارتی رابطہ نہیں ہے

0


اب سارے معاملے نے الگ رنگ اختیار کر لیا ہے۔ ہنڈن برگ کا نیا الزام یہ ہے کہ اڈانی گروپ کے ساتھ سیبی چیف کے مبینہ تعلق کی وجہ سے جانچ ٹھیک سے نہیں ہوئی ہے اور سیبی کو اڈانی گروپ کے خلاف کچھ بھی نہیں مل پا رہا ہے۔ اڈانی گروپ سے پہلے، سیبیکی چیئرپرسن مادھبی پوری اور ان کے شوہر دھول بچ نے بھی آج صبح ایک مشترکہ بیان جاری کرکے ہنڈن برگ کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ اس نے ہنڈن برگ کے الزامات کو بے بنیاد اور اپنی کردار  کشی  کی کوشش قرار دیا تھا ۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version