ہوم Business ایران-اسرائیل کشیدگی کا اثر، سٹاک مارکیٹ میں زبردست گراوٹ، نفٹی و سینسیکس...

ایران-اسرائیل کشیدگی کا اثر، سٹاک مارکیٹ میں زبردست گراوٹ، نفٹی و سینسیکس کھلتے ہی گرگیے

0


آج این ایس ای پر 2,171 حصص کا کاروبار ہوا، جس میں سے صرف 135 حصص میں اضافہ دیکھا گیا۔ بقیہ 1,979 حصص میں بڑی گراوٹ ہوئی۔ 57 شیئرز پر کوئی ایکشن نہیں تھا۔ 33 شیئرز 52 ہفتے کی بلند ترین سطح پر جبکہ 16 شیئرز 52 ہفتے کی کم ترین سطح پر ٹریڈ کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ 25 حصص اپر سرکٹ اور 114 حصص لوئر سرکٹ لگایا ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version