ہوم Business ایل این جی کی قیمت میں41  روپے کمی 

ایل این جی کی قیمت میں41  روپے کمی 

0



(24 نیوز ) پیٹرول کی مسلسل کم ہوتی قیمت کے بعد گیس کی قیمت میں بھی کمی آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ستمبر کے لئے ایل این جی کی قیمتوں کااعلان کردیا ہے، سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے جو کہ پاکستانی کرنسی میں 41 روپے بنتی ہے ،جس کے بعد نئی قیمت 13.85 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررہوئی ہے،اسی طرح سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں بھی 0.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 13.42 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ہوئی ہے،اوگرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version