ہوم Business ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

0



(ویب ڈیسک)گوجرانوالہ میں راتوں رات ڈیلرز نے ایل پی جی کی قیمت میں 40 سے 50 روپے کا خود ساختہ اضافہ کردیا۔

اوگرا کی جانب سے فی کلو ایل پی جی کی قیمت251روپے مقرر ہے جبکہ شہر میں ایل پی جی کی 280 سے 290 روپے میں فروخت جاری ہے۔

 عام آدمی کی سواری رکشہ کے کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version