ہوم Business ایک روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑااضافہ

ایک روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑااضافہ

0



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک روزکمی  کے بعد سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے اضافہ ہوگیا،سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2لاکھ 78ہزار800روپے ہو گئی جبکہ10گرام سونا 1715روپے مہنگا ہو کر 2لاکھ 39ہزار 26روپے کا ہو گیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version