ہوم Business بجلی عوام کیلئے سہولت نہیں بڑی زحمت بن گئی 5روپے 45پیسے فی...

بجلی عوام کیلئے سہولت نہیں بڑی زحمت بن گئی 5روپے 45پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

0



(اویس کیانی)کراچی کے شہریوں کیلئے پریشان کن خبر،کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی،نیپرا اتھارٹی کے الیکٹرک کی درخواست پر 30 جولائی کو سماعت کرے گی۔

درخواست مئی اور جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی،کے الیکٹرک کی جانب سے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں2 روپے 53 پیسے فی یونٹ جبکہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2روپے 92 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست  کی گئی ہے،من و عن منظوری سے بجلی صارفین پر 10 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا ۔

یہ بھی پڑھیں: 22جولائی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version