ہوم Business برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

0



(24نیوز)  برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد 05 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  

 مرغی کا گوشت 05 روپے مہنگا ہونے سے گوشت کی قیمت 634 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔  زندہ برائلرمرغی کی تھوک قیمت 421 روپے فی کلو جبکہ مرغی کی پرچونقیمت 437 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: مضامین کے امتحانی نمبروں میں اضافہ،میٹرک اور انٹر کے طلبا کیلئے اہم خبر

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 250 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version