ہوم Business بیرونی قرض کی ادائیگی سٹیٹ بینک کے ذخائر کتنے رہ گئے؟ اعدادوشمار...

بیرونی قرض کی ادائیگی سٹیٹ بینک کے ذخائر کتنے رہ گئے؟ اعدادوشمار جای

0


(اشرف خان) بیرونی قرض کی ادائیگی کے بعد سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر کم ہو گئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرض کی مد میں 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی، مرکزی بینک کے ذخائر 5.40 کروڑ ڈالر کم ہوکر 7.89 ارب ڈالر رہ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.54 لاکھ ڈالر اضافے سے 5.12 ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے رواں برس کیلئے زکو ة کا نصاب جاری کر دیا

سٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 1.85 کروڑ ڈالر کمی سے 13 ارب 2 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version