ہوم Business تاجر دوست اسکیم: 36 ہزار 122 تاجروں نے خود کو رجسٹر کروالیا

تاجر دوست اسکیم: 36 ہزار 122 تاجروں نے خود کو رجسٹر کروالیا

0


تاجر دوست اسکیم: 36 ہزار 122 تاجروں نے خود کو رجسٹر کروالیا

تاجر دوست اسکیم کے تحت اب تک 36 ہزار 122 تاجروں نے خود کو رجسٹر کروالیا ہے۔ 

مجموعی طور پر رجسٹر ہونے والے تاجروں کی تعداد 39 ہزار 134 ہو گئی ہے۔ سب سے زیادہ رجسٹریشن 15 ہزار 57 تاجروں نے لاہور میں کرائی۔ 

کراچی میں 6 ہزار 562، راولپنڈی میں 5 ہزار 479، پشاور میں 3 ہزار 452، اسلام آباد میں اب تک 3 ہزار 400 اور کوئٹہ میں 2 ہزار 172 ری ٹیلرز نے خود کو تاجر دوست اسکیم میں رجسٹر کرالیا ہے۔ 

دیگر چھوٹے شہروں میں 3 ہزار 12 تاجروں کی رجسٹریشن کی گئی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version