ہوم Business دواؤں کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم، دواساز کمپنیوں کی چاندی

دواؤں کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم، دواساز کمپنیوں کی چاندی

0


دواؤں کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم، دواساز کمپنیوں کی چاندی

دواؤں کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم ہونے سے دواساز کمپنیوں کی چاندی ہوگئی۔

ہیلتھ کیئر اینالیٹکل فرم کے مطابق قیمتوں میں اضافہ نان اسینشل دواؤں کی قیمتیں میں حکومتی کنٹرول ختم کرنے کے بعد ہوا۔

دوائیوں کی قیمتیں 25 فیصد بڑھنے اور فروخت میں 5 فیصد اضافے کے باعث دوا بنانے والی کمپنیوں نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 22 فیصد زیادہ منافع حاصل کیا۔

حکومت نے فروری 2024 میں 146 ضروری ادویات کی قیمتوں میں اضافہ بھی کیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version