ہوم Business روپیہ مستحکم ڈالر سستا ہو گیا

روپیہ مستحکم ڈالر سستا ہو گیا

0



(اشرف خان) روپیہ مستحکم ہونے لگا، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی آ گئی۔

سٹیٹ بینک  کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 278.50 روپے سے کم ہوکر 278.40 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں  ڈالر 280.27 روپے پر ہی برقرار ہے، اوپن مارکیٹ میں یورو  93 پیسے کم ہوکر 297.44 روپے، برطانوی پاونڈ 34  پیسے کمی سے   352.44 روپے، اماراتی درہم  75.83 روپے اور سعودی ریال ایک پیسے کم ہوکر  73.79روپے پر آگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمتوں میں اضافہ,فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version