ہوم Business روپیہ مستحکم ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

روپیہ مستحکم ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

0



(عائمہ خان) روپیہ مستحکم ہونے لگا، ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آ گئی۔

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 62 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں میں ہفتہ کے دن کی چھٹی کا اعلان

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکامثبت آغاز ہوا، 100انڈیکس میں 116پوائنٹس کااضافہ ہوا، 100انڈیکس 78 ہزار 348 کی سطح پرپہنچ گیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version