ہوم Business روپے کو رگڑاانٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی حکمرانی

روپے کو رگڑاانٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی حکمرانی

0



(اشرف خان) روپے کی بحالی کوبیک گیئر لگ گیا،انٹربینک کیساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا ۔

سٹیٹ بینک کے مطابق یں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277.68 روپے سے بڑھ کر 277.74 روپے پر بند ہوا، دوسر ی جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3  پیسے اضافے سے 278.66 روپے کا ہوگیا ،یورو 2  پیسے کمی سے 300.55  روپے ،برطانوی پاؤنڈ 34 پیسے اضافے سے 361.16  روپے ،یو اے ای درہم 1 پیسے کمی سے 75.91 روپے ،سعودی ریال 7 پیسے اضافے سے 74.17 روپے پر آگیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version