سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہو گیا ہے، آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔