ہوم Business سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا ہےنگران وزیرخزانہ شمشاد اختر

سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا ہےنگران وزیرخزانہ شمشاد اختر

0



سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا ہے،نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر

کراچی  (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیر خزانہ  ڈاکٹر شمشاد اختر کاکہنا ہے کہ ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئےاقدامات کیے ہیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نےکہاکہ  بہتر اقدامات کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی، سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا ہے۔برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے، بہتر اقدامات سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version