ہوم Business سری لنکا دیوالیے کے بعد سنبھل گیا، برآمدات میں پاکستان سے آگے

سری لنکا دیوالیے کے بعد سنبھل گیا، برآمدات میں پاکستان سے آگے

0


سری لنکا دیوالیہ ہونے کے بعد سنبھل گیا، برآمدات میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق سری لنکا کی مجموعی برآمدات جی ڈی پی کے 30 فیصد تک پہنچ گئی۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مجموعی برآمدات جی ڈی پی کے 12 فیصد کے برابر ہیں۔

واضح رہے کہ برآمدات کی دوڑ میں پاکستان 13 سال سے خطے کے دیگر ممالک میں سب سے پیچھے ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version