ہوم Business سستی سواری ہوگئی مزید سستیریلوےکرایوں میں زبردست کمی کا اعلان

سستی سواری ہوگئی مزید سستیریلوےکرایوں میں زبردست کمی کا اعلان

0



(ویب ڈیسک)سستی سواری ہوگئی مزید سستی،ریلوے کےکرایوں میں زبردست کمی کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی ائرکنڈیشنڈ کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق 23 ستمبر سے ہو گا، تاہم اس کا اطلاق اکانومی کلاس کے مسافروں پر نہیں ہو گا۔

ضرورپڑھیں:پیجرزکے بعد کیا الیکٹرک کاریں چلتا پھرتا ٹائم بم ہیں؟

سی ای او ریلویز عامر بلوچ نے کہا کہ یکم اگست سے 15 ستمبر تک ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے کمی کے باعث ریلیف دیا گیا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے اور دیگراخراجات کے باعث مزید کمی نہیں کر سکتے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version