ہوم Business  سوزوکی ویگن آر خریدنے والے نان فائلرز کو کتنی اضافی رقم ادا...

 سوزوکی ویگن آر خریدنے والے نان فائلرز کو کتنی اضافی رقم ادا کرنا ہوگی؟ جانیے

0



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی ویگن آر کمپنی کی مقبول کاروں میں سے ایک ہے، جو ’کے‘ سیریز1.0لیٹر انجن کے ساتھ آتی ہے اور اپنی کارکردگی اور فیول ایوریج کی وجہ سے پسند کی جاتی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ گاڑی 3 مختلف ماڈلز وی ایکس آر، وی ایکس ایل اور ویکس ایل۔اے جی ایس میں آتی ہے۔
وی ایکس ایل میں پاور سٹیئرنگ، پاور ونڈوز، سنٹرل لاکنگ، بلیو ٹوتھ کے فیچر کے ساتھ ٹچ سکرین انفوٹینمنٹ سسٹم، یو ایس بی پورٹس اور دیگر سہولیات دی گئی ہیں۔مئی 2024ء میں وی ایکس ایل کی قیمت 34لاکھ 12ہزار روپے ہے۔ یہ گاڑی خریدتے ہوئے نان فائلرز کو60ہزار روپے اضافی ادا کرنے ہوں گے، چنانچہ نان فائلرز کو یہ گاڑی 34لاکھ 72ہزار روپے میں پڑے گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version