ہوم Business سونا امیر اور غریب دونوں کیلئے مہنگافی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟جانیے

سونا امیر اور غریب دونوں کیلئے مہنگافی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟جانیے

0



(24 نیوز )ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ہوگیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی،10 گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے پر پہنچ گیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر کے اضافے سے 2363 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version