ہوم Business سونا رکھنے والوں کے وارے نیارے فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ

سونا رکھنے والوں کے وارے نیارے فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ

0



(اشرف خان)عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 3500 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 72 ہزار روپے  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،دس گرام سونا 3001 روپے مہنگاہوکر 2 لاکھ 33 ہزار 196 روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ایک تولہ چاندی کی قیمت 2950 روپے کی سطح پر برقرارہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر مہنگا ہوکر 2612 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی:عمران خان





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version