ہوم Business سونا فی تولہ 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے کا ہو گیا

سونا فی تولہ 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے کا ہو گیا

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 14 ہزار 763 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہوکر 2371 ڈالر فی اونس ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version