ہوم Business سونا پھر بلندیوں پر فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سونا پھر بلندیوں پر فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

0



(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر،ملک میں سونے کی قیمت آج تیسرے روز بھی بڑھی ہے۔

سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہو گیا،ایک تولہ سونا 2500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 45ہزار روپے کا ہوگیا۔
رواں ہفتے اب تک فی تولہ سو نے کی قیمت میں 4100 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔
10گرام سونا 2143 روپے اضافے سے 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے کا ہوگیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے 2323 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یکم مئی سے پیٹرول اورڈیزل کتنا سستا ہو گا؟،اہم خبر سامنے آ گئی

خیال رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

 
 

 
 
 
 
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version