ہوم Business سونے نے خریداروں کی کمر توڑ دی قیمت میں بڑااضافہ

سونے نے خریداروں کی کمر توڑ دی قیمت میں بڑااضافہ

0



(ایاز رانا)سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، عالمی منڈی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی رواں ہفتے کے آخری روز سونا(Gold) مزید مہنگا ہو گیا۔ایک ہفتے میں سونے کی قیمت میں 13100روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روزایک تولہ سونا2200 روپے اضافہ سے 2لاکھ 82ہزار 700 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا 1857 روہے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 42ہزار 370 روپے کا ہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی 3450 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 22 ڈالر کے اضافے سے 2715 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں:بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا فتح کیساتھ شاندار آغاز،جنوبی افریقہ کو کتنی وکٹوں سے شسکست دی؟جانیے





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version