ہوم Business سونے کا عالمی اور مقامی بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح...

سونے کا عالمی اور مقامی بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

0


فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سونے کا عالمی اور مقامی بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 83 ہزار 400 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 2 لاکھ 42 ہزار 970 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے 2737 ڈالر فی اونس ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version