ہوم Business سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

0


سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار 200 روپے اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے کے بعد 2 لاکھ 76 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ میں 1 ہزار886 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 397 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 22 ڈالر ز کے اضافے سے 2ہزار 657 ڈالر فی اونس ہوا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version