ہوم Business سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی نمایاں کمی

0


سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی نمایاں کمی

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی سامنے آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ کمی کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کے ریٹ میں 600 روپے کی کمی رونما ہوئی ہے، یوں قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ میں 6 ڈالر کم ہوئی ہے، جو اب 2 ہزار 653 ڈالر فی اونس ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version