ہوم Business سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی

0


سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی۔

کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے ہوگئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version