ہوم Business سونے کی قیمتوں میں کمی 

سونے کی قیمتوں میں کمی 

0



(24نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونا 300 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 67ہزار 400 روپے ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 258 روپے کی کمی کے ساتھ 2 لاکھ 29 ہزار 252 روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی 3250 روپے پر برقرار رہی۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کی کمی سے 2562 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے ۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version