ہوم Business سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 2500 روپے تولہ سستا

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 2500 روپے تولہ سستا

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے، فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2500 روپے سستا ہو کر فی تولہ 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔

10 گرام سونا 2144 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 44 ہزار 84 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالرز کم ہو کر 2 ہزار 752 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version