ہوم Business سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

0



(24نیوز)پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں  سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے ,ایک تولہ سونا 1700 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 74ہزار 500 روپے کا ہوگیا .

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 1700 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 74ہزار 500 روپے کا ہوگیا  جبکہ10 گرام سونا 1457 سستا ہوکر 2 لاکھ 35ہزار 340 روپے کا ہوگیا ، اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 3400 روپے پر برقرار ہے ۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 17 ڈالر کی کمی سے گیا اونس 2633 ڈالر کا ہوگیا ۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version