ہوم Business سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی 

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی 

0



سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے پر آگیا۔جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میںدو ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2038 ڈالر پر آگیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version