ہوم Business سونے کی قیمت  میں معمولی کمی

سونے کی قیمت  میں معمولی کمی

0



(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر،ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہو گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی  جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے، 10 گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 18 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کم ہو کر 2339 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ’’7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم ‘‘،حکومت نے عوام کو  بڑی خوشخبری سنا دی
 

 
 
 
 
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version