ہوم Business سٹاک ایکسچینج میں مندی260 کمپنیوں کے شیئرز گرگئے

سٹاک ایکسچینج میں مندی260 کمپنیوں کے شیئرز گرگئے

0



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مجموعی طور پر مندی ریکارڈ کی گئی۔

ہنڈرڈانڈیکس 91 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 992 پوائنٹس پر بند ہوا،دن بھر مجموعی طور پر 450 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،138 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 260 کے شیئرز  کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
مارکیٹ میں مجموعی طور پر 63 کروڑ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت 16 ارب 4 کروڑ سے زائد بنتی ہے۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 78ہزار334 جبکہ کم ترین سطح 77ہزار990 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version