ہوم Business سٹاک مارکیٹ میں مندیڈالر کی قدر مستحکم

سٹاک مارکیٹ میں مندیڈالر کی قدر مستحکم

0



(24نیوز)سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز کے بعد منفی رجحان،100 انڈیکس میں 180 پوائنٹس کی کمی ہو گئی جبکہ انٹربینک میں روپے کی قدر میں استحکام رہا۔

سٹاک مارکیٹ میں100 انڈیکس 80 ہزار 102 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے اس کے علاوہ  انٹربینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی کمی کا سامنا ہے،سٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے منی مارکیٹ سسٹم کو رقم فراہم کردی۔
کمرشل اور اسلامی بینکوں کو مجموعی طور پر 1327 ارب 10 کروڑ روپے،کمرشل بینکوں کو 1286 ارب 10 کروڑ روپے فراہم کئے گئے۔
7 روز پر کمرشل بینکوں کو 1001 ارب 20.57 فیصد شرح منافع پر دئیے گئے،اسلامی بینکوں کو 7 روز پر 41 ارب 20.57 فیصد شرح منافع پر دئیے گئے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version