ہوم Business سٹیٹ بینک کل مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان کرے گاشرح سود میں ایک...

سٹیٹ بینک کل مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان کرے گاشرح سود میں ایک سے 2فیصد کی کمی کا امکان

0



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک کل مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان کرے گا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شرح سود ایک سال سے 22فیصد پر برقرار ہے،مہنگائی میں کمی سے شرح سود میں کمی کا امکان ہے،شرح سود میں ایک سے 2فیصد کی کمی متوقع ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version