ہوم Business عالمی منڈی میں سونا مہنگاپاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی 

عالمی منڈی میں سونا مہنگاپاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی 

0



(ایاز رانا)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی پڑے۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 74ہزار روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا 1200 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 34ہزار 911 روپے کا ہوگیا۔ایک تولہ چاندی 3350 روپے پر برقرار ہے۔

ادھرعالمی مارکیٹ سونا 14 ڈالر مہنگا ہوکر 2628 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:دوسری اہلیہ سے بھی علیحدگی کی خبریں، فیروز کا جواب بھی آ گیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version