ہوم Business  فی تولہ سونےکی قیمت میں کمی ہو گئی

 فی تولہ سونےکی قیمت میں کمی ہو گئی

0



(24نیوز)ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں کمی ہو گئی ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ50 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے، 10گرام سونا  429 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 14ہزار763 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرکم ہو کر 2391 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کتنے کا ہو گیا؟انٹر بینک سے بھی اہم خبر آ گئی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version