ہوم Business لاہور میں مرغی کا گوشت 470 روپے فی کلو ہوگیا

لاہور میں مرغی کا گوشت 470 روپے فی کلو ہوگیا

0


لاہور میں مرغی کا گوشت 470 روپے فی کلو ہوگیا

لاہور میں مرغی کا گوشت 78 روپے سستا ہو گیا۔

 پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق لاہور میں  مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 470 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 3 ہفتوں میں مرغی کا گوشت 227 روپے فی کلو سستا ہوا ہے، طلب کم ہونے سے قیمتیں کم ہوئیں۔

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے کہا کہ چوزے کی قیمت 220 روپے سے کم ہو کر 100 روپے ہو گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version