ہوم Business مرغی کا گوشت مزید مہنگا فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیے

مرغی کا گوشت مزید مہنگا فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیے

0



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج پھر مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انتظامیہ نے مرغی کے گوشت کی قیمت 31روپے فی کلو بڑھا دی،مرغی کے گوشت کی قیمت 666روپے سے بڑھا کر 697روپے کلو مقرر  کر دی گئی، زندہ مرغی بھی 22روپے مہنگی ہو گئی،قیمت 463سے بڑھا کر 481روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version