ہوم Business مرغی کا گوشت مزید مہنگا

مرغی کا گوشت مزید مہنگا

0



(24نیوز)لاہور میں مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت برقرار رہی۔

برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں مزید 5 روپے کا اضافہ ہونے سے گوشت کی فی کلو نئی قیمت 580 روپے ہو گئی،زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی تین روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 386 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 400 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

لاہور میں فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 304 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version