ہوم Business مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار

مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار

0



(ویب ڈیسک) آج مرغی کا گوشت اور فی درجن انڈوں کی قیمت مستحکم ہے، مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

لاہور انتظامیہ کی جانب سے سرکاری نرخ نامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 397 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 422 روپے فی کلوہے،ملک کے دیگر شہروں میں مرغی کے نرخ مختلف ہیں۔

 گزشتہ روز اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں مرغی کا فی کلو گوشت 720 روپے تک فروخت ہوتا رہا،آج لاہور میں انڈوں کی قیمت میں بھی اضافہ نہیں کیا گیا، انڈوں کی فی درجن قیمت 306 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر 80 ہزار کی حد عبور کر لی، ڈالر کا بھی ریٹ گر گیا

 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version