Monday, January 6, 2025
ہومBusinessملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ


علامتی فوٹو

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 6 ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 62 لاکھ ڈالر بڑھ کر 14 ارب 79 کروڑ ڈالر رہے۔ 

مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2 کروڑ 98 لاکھ ڈالر اضافے سے 9 ارب 46 کروڑ ڈالر رہے۔

دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 64 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 32 کروڑ ڈالر رہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں