ہوم Business ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

0


علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 6 ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 62 لاکھ ڈالر بڑھ کر 14 ارب 79 کروڑ ڈالر رہے۔ 

مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2 کروڑ 98 لاکھ ڈالر اضافے سے 9 ارب 46 کروڑ ڈالر رہے۔

دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 64 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 32 کروڑ ڈالر رہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version