ہوم Business نئے سال کا پہلا روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ فی...

نئے سال کا پہلا روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ فی تولہ اب کتنے روپے تک جا پہنچا

0



(ویب ڈیسک)نئے سال کے پہلے روز عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

آل صرافہ ایسوسیشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی جس کے بعد 24  قیراط فی تولہ سونےکی قیمت ایک ہزار اضافے کے بعد  273600 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 234568 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالرمہنگا ہوکر فی اونس سونا 2624 ڈالرکا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی 3350 روپے پر برقرار ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version